Desi Ghee 1000gm
PKR 2,400 / Kilogram
PKR 2,400
Category: | Food & Beverages Organic & Health Foods |
Minimum Order Quantity: | 12 (Kilogram) |
Monthly Production Capacity: | 10,000 (Kilogram) |
Description:
نوٹ =گاوں میں اکثر گھر پر روایتی انداز میں عورتیں، دودھ، دھی، پھر مکھن سے دیسی گھی تیار کرتی ہیں۔
یہ دیسی گھی بڑی مقدار میں تیار نہیں کیا جاتا، ایک زمیندار کے گھر سے ایک ہفتے کا زیادہ سے زیادہ 3 سے 5 کلو دیسی گھی تیار ہوتا ہے، جسے ویلج فوڈز کی ٹیم مختلف ویلیج سے اکٹھا کر کے فوڈ گریڈ مٹیریل کے برتنوں میں اپنےسٹور روم میں ترسیل کیلئے محفوظ کر لیتی ہے۔
اس کو کسی شاپ پر یا کسی کارخانہ پر زیادہ مقدار میں تیار نہیں کیا جاتا۔
اس کو دودھ کی کریم سے تیار نہیں کیا گیا بلکے گاوں کے دیسی مگھن سے تیار کیا جاتا ھے.
اس لیے اس کا اپنا ایک الگ ذائقہ اور خوشبو ہے۔
اس میں کسی قسم کی ذرہ برابر بھی ملاوٹ نہیں کی جاتی۔
یہ بھینس اور گاے کے دودھ سے تیار کیے گیے مکھن سے تیار کیا جاتا ہے۔
گاؤں میں بہت سے لوگ اپنی ضرورت کیلئے مکھن اور دیسی گھی بناتے ہیں، اور گھر کا دودھ ہونے کی وجہ سے ماشاءاللہ یہ چیزیں ان کے گھروں میں موجود ہی رہتی ھیں۔
دیسی گھی کو وہ صرف بیچنے کیلئے نہیں بناتے اس لیے اس کی کوالٹی بہت زیادہ اچھی ہوتی ہے، لیکن اپنی ضرورت سے زیادہ وہ پھر بیچ دیتے ہیں، جو ھم خرید کر عوام کی خدمت کیلے پیک کر کے أپ لوگوں کو بیچتے ھیں. گاؤں میں ابھی تک کوئی گھر ایسا نہیں ہے جو صرف بیچنے کیلئے گھر پر دیسی گھی بناتا ہو۔
اس لیے اس کی کوالٹی اور معیار بہت زیادہ اچھا ہوتا ہے۔
ایسا نہیں ہے کہ اس کو آپ کسی کمرشل جگہ پر بنا رہے ہوں اور برتنوں کی صفائی، کام کرنے والوں کی صفائی کا کوئی حال نہ ہو۔
ویلیج فوڈز پر ہماری تمام پروڈکٹس گاؤں سے، معیاری، تازہ اور ملاوٹ سے پاک ہم تک پنچتی ھیں اور پھر پورے پاکستان میں ڈلیور کر دی جاتی ہے۔
اور الحمدللہ، اللّٰہ تعالٰی کے فضل وکرم سے ہمیں کسٹمرز کا اعتماد حاصل ہے۔
بے شمار کسٹمرز میں سے کوئی بھی یہ تو کہہ سکتا ہے کہ ہمیں آرڈر بہت لیٹ ملا ہے یا ملا ہی نہیں، مگر کوالٹی پر کوئی بھی کمپلین نہیں ہے۔بلکے ماشا اللہ آرڈر زیادہ ھو جاتے ھیں .اور گھی کم ھونے کی وجہ سے شارٹ ھو جاتا ھے جسکی وجہ سے کچھ دوستوں کو انتظار بھی کرنا پڑھتا ھے .جسکی وجہ سے ہم اپکے مشکور ھیں.
پھر بھی اگر آپ ہماری کوالٹی سے مطمئن نہیں ہیں تو ہم بغیر کسی بحث و مباحثہ کے آپ کو آپ کے پیسے واپس کرنے کے پابند ہیں، چاہیے آپ نے پروڈکٹ کا زیادہ تر حصہ استعمال ہی کیوں نہ کر لیا ہو۔
صحت مند غذا کھائیں، تندرست و توانا رہیں۔
خوش رہیں۔
مزید تفصیلات کیلئے ہمارے فیسبک پیج کو وزٹ کریں
www.villageorganicfoodspk.com
یا ہمیں واٹس ایپ کریں
03028636792
03158236662




Village organic foods (Direct Contact Info) | |
Phone: | Click to reveal 03158236662 |
Phone 2: | Click to reveal 00923158236662 | Whatsapp |
City: | Mianwali |
Email: | Click to reveal [email protected] |
Website: | https:// |
Address: | Baandi Arian wali Near star girls hostel, Street No#1, house Number 6 Mianwali (Near Landmark: university of mian wali) |
Opening Hours: |
24/7 |
Company Information | |
Established Since: | 1970 |
Company/Individual: | Sole Trader |
No of Employees: | 1-50 |
Factory Size: | 1000 (sq. ft.) |
Min. order value: | 50,000 PKR. |